لاہور(کامرس رپورٹر) حلال گوشت کی صنعت اور برآمدات کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی جانب سے ٹیکس میں چار سال کی چھوٹ پر حلال گوشت کے برآمد کنندگان نے تشویش کا اظہار کیا ہے، حلال فوڈ پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نصیب احمد سیفی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئے پروسیسنگ پلانٹس کو ٹیکس میں چھوٹ دینے سے گوشت کی مقامی صنعت متاثر ہوگی۔

Source

No Comment

You can post first response comment.

Leave A Comment

Please enter your name. Please enter an valid email address. Please enter a message.